مہر

( مَہَر )
{ مَہَر (فتحہ م مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مہتر، سردار، گوجر، آرائیں اپنے نام سے پہلے لکھتے ہیں، ہاریوں کا ایک طبقہ۔