مہر مثل

( مَہْرِ مِثْل )
{ مَہ (فتحہ و مجہول) + رے + مِثْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مہر جو لڑکی کے باپ کے کنبے کی دوسری لڑکیوں کے مہر کے برابر حاکم شرع کے قلم سے مقرر ہو۔