مہر مجہول الجنس

( مَہْرِ مَجْہُولُ الْجِنْس )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + رے + مَج + ہُو + لُل (ا غیر ملفوظ) + جِنْس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا مہر جس کے لیے تعین نہ کیا گیا ہو کہ مہر نقد یا جنس کی صورت میں ادا ہو گا۔