مہر معجل

( مَہْر مُعَجَّل )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + رے + مُعَج + جَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ مہر جو نکاح کے ساتھ ہی خلوت سے پہلے ادا کیا جاتا ہے۔