مہر موجل

( مَہْر مُوَجَّل )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + رے + مُوَج + جَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ مہر جو نکاح کے وقت ادا نہ کیا جاک بلکہ کسی وقت بھی ادا کیا جانا قرار پاک۔