مہر مہخر

( مَہْر مُہَخَّر )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + رے + مُاَخ (و غیر ملفوظ) + خَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) مہر جو طلب کرنے پر واجب ہو (معجل کے مقابل)، عندالطلب۔