مہر نامہ

( مَہْر نامَہ )
{ مَہْر (فتحہ م مجہول) + نا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دستاویز یا اقرارنامہ جس میں مہر کی رقم مع شہادت شوہر سے لکھائی جاک، نکاح نامہ۔