مہر و نفقہ

( مَہْر و نَفْقَہ )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + رو (و مجہول) + نَف + قَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مہر کے علاوہ کھانے پینے یا دیگر اخراجات کے لیے رقم۔