مہر

( مَہْر )
{ مَہْر (کسرہ م مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سال شمسی کا ساتواں مہینہ جس میں آفتاب برج میزان میں رہتا ہے، سورج، خورشید، شمس، آفتاب۔
اسم مجرد
١ - محبت؛ مروت؛ مہربانی؛ عنایت۔