مہر انگیز

( مِہر اَنْگیز )
{ مِہْر (کسرہ م مجہول) + اَن (ن غنہ) + گیز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محبت اور مہربانی پیدا کرنے والا۔