مہر تمثال

( مِہْرِ تَمْثال )
{ مِہ (کسرہ م مجہول) + رے + تَم + ثال }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سورج کی سی صورت والا، سورج کی طرح، خوبصورتی اور چمک میں سورج کی مانند؛ (مجازاً) خوبرو۔