مہر روز

( مِہْر روز )
{ مِہْر (کسرہ م مجہول) + روز (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شمسی سال کے ساتویں مہینے کا سولھواں دن جس دن سے موسم خزاں شروع ہوتا ہے۔