مہر کوش

( مِہْر کوش )
{ مِہْر(کسرہ م مجہول) + کوش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) محبت کی کوشش کرنے والا؛ (مجازاً) محبت کرنے والا۔