مہر گستر

( مِہْر گُسْتَر )
{ مِہْر (کسرہ م مجہول) + گُس + تَر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت مہربانی کرنے والا۔