مہر گیاہ

( مِہْرِ گِیاہ )
{ مِہ (کسرہ م مجہول) + رے + گِیاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی گھاس، مشہور ہے کہ جو کوئی اپنے پاس رکھتا ہے محبوبِ خلائق ہو جاتا ہے۔