مہر لقا

( مِہْرِ لَقا )
{ مِہْر (کسرہ م مجہول) + لَقا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا رخ سورج کی طرح روشن ہو نیز جس کا شعلہ گداز پیدا کر دے؛ مراد : حسین؛ معشوقہ۔