مہر نو

( مِہْرِ نَو )
{ مِہ (کسرہ م مجہول) + رے + نَو (و لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیا سورج؛ مراد؛ صبح کا سورج۔