مہر و ماہ

( مِہْر و ماہ )
{ مِہ (کسرہ م مجہول) + رو (و مجہول) + ماہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سورج اور چاند، مراد : دنیا کی اہم چیزیں، اہم لوگ۔