مہر[1]

( مِہْر[1] )
{ مِہْر (ضمہ م مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی چیز (بالعلموم دبر) پر الٹی کھدی ہوئی تحریر یا نقش جسے سیاہی میں تر کر کے کاغذ وغیرہ پر اتارا جا سکے، اسٹیمپ، ٹھپا، چھاپ کا نشان نیز خاتم، سیل جو خطوط وغیرہ کو سربند کرنے کے لیے لگائی جاتی ہے۔
صفت ذاتی
١ - پابندی، بندش، ممانعت؛ (مجازاً) خاموشی۔