مہر تاریخی

( مُہْرِ تارِیخی )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + رے + تا + ری + خی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مہر جس پر استعمال کے دن کی تاریخ لکھی ہو۔