مہر تصدیق

( مُہْرِ تَصْدِیق )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + رے + تَص + دِیق }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سچائی کی مہر، کسی بات کے سچ ہونے کی سند، سچ ہونے کی تصدیق یا تائید۔