مہر خطابی

( مُہْرِ خِطابی )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + رے + خِطا + بی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی خطاب کی تفویض پر اپنے نام کے ساتھ خطاب شامل کر کے بنوائی ہوئی مہر۔