متجاوب

( مُتَجاوِب )
{ مُتَجا + وِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک دوسرے کو جواب دینے والا، جو ایک دوسرے کا جواب ہو۔