گریپ

( گِریپ )
{ گِریپ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Grape  گِریپ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : گِریپْس [گِریپْس (ی مجہول)]
١ - انگور
"گریپ (Grape) تنہا غیر مستعمل ہے، لیکن اس کی ایک ترکیب گریب شاٹ چھروں کے لیے بات چیت میں آتی ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٤٢ )