متتبع

( مُتَتَبِّع )
{ مُتَتَب + بِع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تن دہی سے ڈھونڈنے والا، تلاش کرنے والا؛ کسی کی نقل کرنے والا، نقال۔