متشنی

( مُتَشنّی )
{ مُتَشَن + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تہ کیا ہوا، دہرا کیا ہوا؛ وہ جو جھک کر چلے؛ پیچیدہ، الجھا ہوا۔