متبخر

( مُتَبَخِّر )
{ مُتَبَخ + خِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) بخارات یا بھاپ بن کر اُڑنے والی دوا۔