متالہ

( مُتََاَلِّہ )
{ مُتَاَل + لِہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اللہ کی وحدانیت کو ماننے والا، توحید کا قائل؛ علوم اسلامی کا عالم، خدا شناس۔