متبائن اجزا

( مُتَبائِن اَجْزا )
{ مُتَبا + اِن + اَج + زا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - متضاد اجزا، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں، ایک دوسرے سے الگ اشیا۔