متابعانہ

( مُتابِعانَہ )
{ مُتا + بِعا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - جس میں اتباع اور پیروی کا پہلو ہو، تابع دارانہ، مثابعت کا۔