مبادیات

( مَبادِیات )
{ مَبا + دِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مبادی کی جمع الجمع، ابتدائی امور، بنیادی باتیں؛جیسے: مبادیات اقلیدس، مبادیات سائنس وغیرہ۔