مبادیات پیدائش

( مَبادِیاتِ پَیدائِش )
{ مَبا + دِیا + تے + پَے (ی لین) + دا + اِش }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیدائش کے ابتدائی مرحلوں سے متعلق معلومات وغیرہ، نشوونما کی مختلف کیفیات کا علم۔