مبارز گاہ

( مُبارِز گاہ )
{ مُبا + رِز + گاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقابلے کی جگہ، اکھاڑا، میدان جنگ۔