مبارزت طلبی

( مُبارَزَت طَلَبی )
{ مُبا + رَزَت + طَلَبی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مبارز طلبی، مقابلے کے لیے للکارنا۔