مبارکیہ

( مُبارَکِیَہ )
{ مُبا + رَکِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک فرقہ جس کے امام کا نام مبارک تھا، یہ محمد بن اسمٰعیل بن امام جعفر صادق کو خاتم الائمہ کہتا تھا، اس کا عقیدہ یہ تھا کہ محمد بن اسمٰعیل دنیا کے حالات کو ناموافق سمجھ کر آسمان پر چلے گئے ہیں اور وہی موزوں وقت میں پھر دنیا میں آئیں گے۔