مبحوث عنہ

( مَبْحُوث عَنْہُ )
{ مَب + حُوث + عَن + ہُو }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (موضوع یا مضمون) جس سے بحث کی جائے۔