مبدع اول

( مُبْدِع اَوَّل )
{ مُب + دِع + اَوْ + وَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اول پیدا کرنے والا؛ مراد: خدائے تعالٰی۔