مبخر

( مُبَخَّر )
{ مُبَخ + خَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) جس کو بخارات یا خوشبو دی جائے، جس میں بخارات ہوں۔