مبرات

( مَبَرّات )
{ مَبَر + رات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیکیاں جو دوسروں کے ساتھ کی جائیں، عطیات (عموماً خیرات کے ساتھ مستعمل)۔