مبردات

( مُبَرِّدات )
{ مُبَر + رِدات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرد کرنے والی چیزیں، وہ دوائیں یا غذائیں جن کی تاثیر سرد ہو۔