مبشرہ

( مُبَشِّرَہ )
{ مُبَش + شِرَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوش خبری دینے والے؛ (مجازاً) بشارت دینے والے؛ سچے خواب، حقیقت پر مبنی خواب۔