مبطوح

( مَبْطُوح )
{ مَب + طُوح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے پیٹھ کے بل گرایا یا لٹایا جائے، چت۔