مبطون

( مَبْطُون )
{ مَب + طُون }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) جس کو شکم کی بیماری ہو، درد شکم میں مبتلا۔