مبلغ علیہ السلام

( مُبْلَغ عَلَیہِ السَّلام )
{ مُب + لَغ + عَلَی (ی لین) + ہِس (ا، ل غیر ملفوظ) + سَلام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طنزاً یا مزاحاً) زر نقد یا روپیہ پیسہ، نقد نارائن۔