متذکر

( مُتَذَکِّر )
{ مُتَذَک + کِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو نصیحت کو یاد رکھے، وہ جو یاد رکھا جائے، یاد رکھنے والا۔