متذکرہء ذیل

( مُتَذَکِّرَہءِ ذَیل )
{ مُتَذَک + کِرَہ + اے + ذَیل (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کا ذکر آگے کیا جائے گا۔