عربی زبان کے لفظ 'اِرادَہ' سے "ہائے زاید" حذف کر کے فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگائی گئی ہے۔ ١٩٣٢ء کو "عصائے پیری" میں مستعمل ملتا ہے۔