متدخل

( مُتَدَخِّل )
{ مُتَدَخ + خِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے داخل ہونے کی اجازت ہو، جسے پیش یا داخل کیا جائے، وہ جو تھوڑا تھوڑا کر کے داخل ہو۔