متدبر

( مُتَدَبَّر )
{ مُتَدَب + بَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو کسی بات کو غور سے سوچے یا سمجھے، مُدبّر؛ اچھی طرح ترتیب دیا ہو۔