متراضی

( مُتَراضی )
{ مُتَرا + ضی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو ایک دوسرے کے ساتھ راضی ہوں۔